۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی اطاعت کے راستے میں سانس لینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

اِنَّ اَنْفاسـَكَ اَجـْزاءُ عُمـْرِكَ، فَلا تُفْنِها اِلاّ فى طاعَةٍ تُزْلِفُكَ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

تمہاری سانسیں تمہاری زندگی کا حصہ ہیں پس اپنی سانسیں بھی ایسی اطاعت کے راستے میں لو جو تمہیں خدا کے نزدیک کر دیں لہذا انہیں اپنے ہاتھ سے جانے نہ دو۔

غررالحكم: ج ۲، ص ۴۹۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .